انڈیا چاند پرمودی کے نخرے اسمان پر جنوبی افریقہ میں بھارتی وزیراعظم کا تماشہ بن گیا جی ناظرین ایک طرف چاند پر بھارت کے خلائی مشرک چندریان تھری کی لینڈنگ کی خبریں ا رہی ہیں انڈیا چاند پر مودی کے نخرے اسمان پر جنوبی افریقہ میں بھارت وزیراعظم کا تمام شاہ بن گیا جی ناظرین ایک طرف چاند پر بھارت کے خلائی مشن چندریان تھری کی لینڈنگ کی خبریں ا رہی ہیں تو دوسری طرف نریندر مودی کے نخرے بھی ساتویں اسمان پر پہنچ گئے ہیں بھارتی وزیراعظم برکس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ پہنچے تو انہیں اپنی توقعات کے برعکس ٹھنڈا استقبال دیکھنے کو ملا ایئرپورٹ پر وزیراعظم ایا نہ صدر صاحب نے خوش امدید کہنے کی زحمت کی بلکہ بھارتی وزیراعظم کو ریسیو کرنے کے لیے ایک عام سے وزیر کو بھیج دیا گیا پھر کیا تھا مودی کی پہنچ پر پاؤں اگیا اور انہوں نے جہاز سے باہر انے سے ہی انکار کر دیا بھارتی وزیراعظم کے سفارتی بلنڈر کے بعد جنوبی افریقہ کے نائب صدر انہیں منانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچے پھر کہیں جا کر مودی جی نے پھر کہیں جا کر مودی جی نے جہاز سے باہر انا مناسب سمجھا مگر جنوبی افریقی حکومت نے بھارتی وزیراعظم کو جو پیغام دینا تھا وہ تو انہیں بہرحال مل ہی گیا کیونکہ مودی کے برعکس جب چینی صدر جنوبی افریقہ پہنچے تو صدر سیلر ڈرامہ فوسہ نے ذاتی حیثیت میں ان کا استقبال کیا تھا
0 تبصرے